Month: 2026 جنوری
ہوائی جہاز کی نشستیں کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،جہاز کی نشستیں کھڑکیوں کی سیدھ میں کیوں نہیں لگائی جاتیں؟دلچسپ وجہ سامنے آ گئی۔ ہوائی جہاز میں ...جنوری 27, 2026سندھ حکومت کاگل پلازہ کے شہداء کے لواحقین اور متاثرہ دکانداروں کیلئے بڑے امدادی فیصلے
سندھ حکومت نےگل پلازہ کے شہداء کے لواحقین اور متاثرہ دکانداروں کیلئے بڑے امدادی فیصلے کرلیے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی ...جنوری 27, 2026چینی اخبارنےبھی صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی
بلوم برگ، فوربز اور بی بی سی کےبعدچینی اخبارنےبھی وزیراعلیٰ مریم نوازکے صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز ...جنوری 27, 2026محفوظ بسنت:پنجاب حکومت نےقواعدوضوابط جاری کردئیے
لاہورمیں بسنت کومحفوظ بنانےکےلئے پنجاب حکومت نےقواعدوضوابط جاری کردئیے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت کومحفوظ بنانےکیلئےقواعدوضوابط جاری کردئیے ،جن کےمطابق بسنت پرکسی ...جنوری 27, 2026وزیراعلیٰ نےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ اجلاس ...جنوری 27, 2026فافن نےپاکستان میں بےروزگاری پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی
پاپولیشن کونسل کےاعدادوشمارپرفافن نےپاکستان میں بےروزگاری پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کےہر4میں سےایک ضلع میں بےروزگاری 20 فیصدسےزائدہے،ملک کے129اضلاع میں ...جنوری 27, 2026لاہور:بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144نافذ
لاہورمیں بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144تحت پابندیاں نافذکردی گئیں،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےپنجاب کائٹ فلائنگ ایکٹ کےتحت بسنت کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن ...جنوری 27, 2026عمران خان کی 5اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور
عمران خان کی 9مئی سمیت 5اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس ...جنوری 27, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کافیصلہ جمعہ یاپیرکوہوگا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کافیصلہ جمعہ یاپیرکوہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ ...جنوری 27, 2026بارش ہی بارشیں: آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟موسمی پیشگوئی
بارش برسانے والا سسٹم داخل، آج ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے ...جنوری 27, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















