Year: 2026
ایرانی قوم نےغیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ملادیا،خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ آج کی عظیم ریلیوں سےایرانی قوم نے غیر ملکی دشمنوں کی سازشوں کوخاک میں ...جنوری 13, 2026وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں مقامی حکومتوں سےمتعلق آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سےجاری ہوا۔ آرڈیننس کےمطابق قومی اسمبلی ...جنوری 12, 2026وزیراعظم کادسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپرسمندرپارپاکستانیوں سے اظہارتشکر
وزیراعظم محمدشہبازشریف نےدسمبرمیں ریکارڈتوڑترسیلات زربھیجنےپر سمندر پارپاکستانیوں سے اظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف کاکہناتھاکہ سمندرپارپاکستانیوں نےدسمبر میں 3.6ارب ڈالرترسیلات زر بھیجیں،ترسیلات زرمیں16.5فیصداضافہ حکومتی پالیسیوں ...جنوری 12, 2026جوڈیشل کمیشن اجلاس:اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی منظوری
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری، اہم عدالتی تقرریوں سمیت اسلام آبادہائیکورٹ کےتین ایڈیشنل ججزکی مستقل تقرری کی منظوری ...جنوری 12, 2026عدالت نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعامستردکردی
لاہورہائیکورٹ نےکائٹ فلائنگ ایکٹ پرفوری عملدرآمدروکنےکی استدعا مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ میں کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس خالداسحاق نےجوڈیشل ایکٹوازم پینل کی ...جنوری 12, 2026سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس انتقال کرگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسرکےباعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس کوچندروزقبل جگرکےکینسرکی تشخیص کےباعث لاہورکےہسپتال میں ...جنوری 12, 2026کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
مقامی اورعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...جنوری 12, 2026انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹاچوری :صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات
انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹالیک ہونےکاخدشہ بڑھ گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ایک کروڑ 75 لاکھ اکاؤنٹس متاثر ...جنوری 12, 2026مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ صرف ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20 ...جنوری 12, 2026ٹی20ورلڈکپ : بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان کی آئی سی سی کو بڑی ...
ٹی20ورلڈکپ کےلئے بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آفر کردی ۔ پاکستان کرکٹ ...جنوری 12, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















