Year: 2026
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم، نرسنگ طالبات بھی اب ہزاروں روپے فیس ادا کرکے ...جنوری 3, 20262026 فلکیاتی نظاروں کے حوالے سے بھرپور اور یادگار سال ثابت ہوگا
رواں سال فلکیات کے شوقین افراد کیلئے غیرمعمولی طور پر اہم قرار،2026 فلکیاتی نظاروں کے حوالے سے بھرپور اور یادگار سال ثابت ...جنوری 3, 2026ٹرمپ کی احتجاج کےحق میں مداخلت کی دھمکی ،ایران نےردعمل دیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایران میں احتجاج کےحق میں مداخلت کی دھمکی دی جس پرایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ خودمختاری کی ...جنوری 3, 2026عدالت نےسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نےعدم حاضری پروزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ ...جنوری 3, 20262025 میں پاکستانی کرکٹ اسٹارز کی شادیاں، کئی کھلاڑی رشتۂ ازدواج میں منسلک
سال 2025 پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے شادیوں کے حوالے سے بہت خاص رہا،کئی قومی اور معروف کرکٹرز نے زندگی کے نئے ...جنوری 3, 2026وینزویلا کے دارالحکومت میں 7 دھماکے،جنوبی علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا
وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں 7 دھماکےہونےسےجنوبی علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق دھماکےکراکس کےجنوبی علاقےمیں فوجی ...جنوری 3, 2026تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...جنوری 3, 2026دھندکاراج:حدنگاہ میں کمی کی وجہ سےموٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
دھندکاراج،حدنگاہ میں کمی کی وجہ سےموٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورسےچکری تک دھندکی وجہ سےبند، لاہورملتان موٹروےایم 3پردھندکی وجہ ...جنوری 3, 2026ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد یاانہیں قتل کیا تو امریکا بچاؤکیلئےآئےگا، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاکہ ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا یاانہیں قتل کیاتو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...جنوری 2, 2026اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نےشہراقتدار اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ...جنوری 2, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















