9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر

9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکےلئےحکومتی اپیلیں سماعت کےلئےمقررہوگی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ اپیلوں پرسماعت کرےگا ،دیگرججزمیں جسٹس شفیع صدیقی اورجسٹس شکیل احمدبینچ کاحصہ ہوں گے۔
9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکےلئےپنجاب حکومت نےسپریم کورٹ میں اپیلیں دائرکررکھی تھیں،جواب سماعت کےلئےمقررہوگئی ہیں۔
جی ایچ کیوحملہ کیس کےملزمان کی ضمانتوں کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیلوں پرسماعت7اپریل کوہوگی جبکہ 20ملزمان کی ضمانت منسوخی کےلئےدائراپیلوں پرسماعت8اپریل کوہوگی۔
سپریم کورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزروسٹرجاری
مئی 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔