بلاول بھٹوزرداری کادورہ لاہور:اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع

0
12

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری لاہورکےدورےپرصوبائی دارالحکومت پہنچ گئے،جہاں پراہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
ذرائع کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے،وہ تاجروں کی تنظیم فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے پروگرام میں شریک ہوں گے۔
ذرائع کابتاناہےکہ بلاول بھٹوزرداری اس دورےکےدوران پیپلزپارٹی کے کارکنوں سے اظہار تعزیت کے لیے جائیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی کی آج میڈیا کے مالکان اور بیورو چیفس سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

Leave a reply