جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلےمیں داخل،ایران کااعتراف

0
16

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نےکہاہےکہ جنگ بندی کےلئے پاکستان کی کوششیں اہم مرحلےمیں داخل ہوگئی ہیں۔
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی خیرسگالی اور سفارتی کوششیں ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

Leave a reply