نادرانےپنشنرزکوگھربیٹھے لائف سرٹیفکیٹ حاصل کرنےکی سہولت متعارف کرادی

0
5

نادرا نے پنشنرز کے لیے ایک اہم اور جدید سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب لائف سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے حاصل کیا جا سکتا ہے۔اس سہولت کے ذریعے پنشنرز پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کرتے ہوئے اپنی بائیومیٹرک تصدیق مکمل کر سکتے ہیں، جس کے بعد ان کا لائف سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جائے گا۔
اس اقدام کا مقصد بزرگ شہریوں کو دفاتر کے چکر لگانے سے بچانا اور انہیں آسان، محفوظ اور جدید سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بغیر کسی دشواری کے اپنی ضروری کارروائی مکمل کر سکیں۔

Leave a reply