سونےکی قیمت میں 1200روپےکی کمی ،فی تولہ کتنےکاہوگیا،جانیے

0
6

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 1200 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 98 ہزار 262 روپے پر آگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 779 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی اونس سونا 12 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 766 ڈالر پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Leave a reply