اڈیالہ جیل میں عمران خان سےملاقات کادن،کسی رہنما کو اجازت نہ ملی

0
9

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن تھا، تاہم ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق کسی بھی پارٹی رہنما کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ملاقات کے لیے چھ رہنما جیل پہنچے تھے۔

ملاقات کی فہرست میں شامل عثمان جوڑا، سمیبہ طاہر، اسد عباس، ملک عظیم، ملک یاسر پتوالی اور روح الامین کو بغیر ملاقات کے واپس روانہ ہونا پڑا۔

Leave a reply