پاسداران انقلاب کا آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کا انتقام لینے کا اعلان

0
10

پاسداران انقلاب نےشہید آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کا انتقام لینے کا اعلان کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق، پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی مبینہ شہادت پر امریکا اور ا۔سر۔ا۔ئیل سے انتقام لینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور اس واقعے کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

Leave a reply