صدرزرداری نےہائیکورٹس میں نئےججزکی تقرری کی منظوری دیدی

0
12

صدر مملکت آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ، پشاور، اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری جبکہ بعض ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی منظوری دے دی۔
صدر نے سپریم کورٹ ججز کی تنخواہیں و مراعات وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے مساوی کرنے اور ہارون اختر کو وزیراعظم کا مشیر برائے صنعت و پیداوار مقرر کرنے کی بھی منظوری دی۔

Leave a reply