قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کراس کر کے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آبادپاکستان کو طویل المدتی معاہدے کے تحت قطر سے ایل این جی کی کھیپ پیر کو موصول ہوگئی۔
جو 31 جولائی کو آبنائے ہرمز سے واپس موڑ دی گئی تھی۔ایل این جی جہاز الاریش صبح تقریباً 11:30 بجے پاکستان گیس پورٹ لمیٹڈ ٹرمینل پر لنگرانداز ہوا اور 141550 مکعب میٹر ایل این جی لے کر پہنچا۔
محسن نقوی خیبرپختونخواحکومت پربرس پڑے
ستمبر 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسرائیل کادوحہ میں حملہ ،قطرکاجواب دینےکااعلان
ستمبر 10, 2025 -
کبریٰ خان پیادیس کب سدھاریں گی؟تاریخ سامنےآگئی
جنوری 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














