پیپلز پارٹی نےصوبوں کے مسئلے پر سٹینڈلےکرخود کو پہلے سے زیادہ مضبوط کیا،رانا ثنا اللہ

0
6

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے صوبوں کے مسئلے پر اسٹینڈ لے کر خود کو پہلے سے زیادہ مضبوط کرلیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اگر آج انتخابات کروا دیے جائیں تو پیپلزپارٹی سندھ میں پہلے سے زیادہ نشستیں حاصل کرلے گی، بلکہ موجودہ سیاسی صورتحال میں پیپلزپارٹی سندھ میں کلین سویپ کرنے کی پوزیشن میں بھی آسکتی ہے۔

Leave a reply