مولانا فضل الرحمان کی اپنی سیاست ہے اور ہماری اپنی عوامی مسائل پر پارلیمنٹ کے اندر ہم متحد ہیں،بیرسٹر گوہر

0
6

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ مولانا فضل الرحمان کی اپنی سیاست ہے اور ہماری اپنی عوامی مسائل پر پارلیمنٹ کے اندر ہم متحد ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کی خواہش مند تھی، تاہم مولانا ان کے ساتھ نہیں آئے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں کی اپنی اپنی سیاست اور ترجیحات ہیں، البتہ عوامی مسائل کے حل کے لیے پارلیمنٹ میں دونوں جماعتیں متحد ہیں۔

Leave a reply