ایران کے خلاف جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا ،ڈونلڈ ٹرمپ

0
4

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کے خلاف جنگ نے ہمیں نقصان پہنچایا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے امریکا کو نقصان پہنچا ہے، تاہم انہوں نے تہران پر حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا تھا۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تاریخ ثابت کرے گی کہ ایران کے خلاف یہ فیصلہ درست تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا اس وقت اپنی تاریخ میں پہلے سے کہیں زیادہ جنگی ہتھیار اور لڑاکا طیارے تیار کر رہا ہے۔

Leave a reply