شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

0
6

شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیئےگئے۔
سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز میں قومی ویمنز سکواڈ کو جوائن کریں گے۔
شین ڈائٹز اس سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔شین ڈائٹز کی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز نے 2024 اور 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنلز کھیلے۔

Leave a reply