فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

0
81

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قرارداد پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کروائی

فلسطین میں نہتے مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں سے ہزاروں مسلمان مرد عورتیں اور بچے شہید ھو رہے ہیں۔ اسرائیل کا فلسطین میں رہائشی آبادی۔ہسپتال اور امدادی کیمپوں پر حملہ کرنا انتہائی سفاکیت اور ظلم و زیادتی ھے۔

آئے روز خون میں لت پت بچوں کی لاشیں دنیا کے سامنے اسرائیل کا گھناونا ۔سفاک۔بدنما چہرہ بےنقاب کرتی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان فلسطین میں ھونے والے ظلم و ستم کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ھے۔

Leave a reply