(پاکستان ٹوڈے) امریکی پاپ سٹار میڈونا کا برازیل میں مفت کانسرٹ ۔ 65 سالہ سنگر میڈونا نے 2 گھنٹے پرفارم کر کے حاضرین کے دل جیت لیے۔
برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے ساحل پر میڈونا کے مفت کانسرٹ میں16 لاکھ مداحوں کی شرکت۔۔۔میڈونا نے کانسرٹ میںNothing Really Matters ، Like a Prayer اور Vogue جیسے مشہور گیت گاکر مداحوں پر سحر طاری کر دیا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گلوکار امجد پرویز 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
مارچ 4, 2024 -
واٹس ایپ چیٹ میموری فیچر کب لانچ کیا جائے گا؟
اکتوبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©