
پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزارتوں و اداروں میں خالی 1311 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری
تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر وزارت کیلئے الگ الگ این او سی جاری کر دیئے،این او سی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سرپلس پول سے جاری کئے گئے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سیز کے اجراء کے آفس میمورنڈم جاری کر دیئے۔
وزارتِ دفاع کے تحت پاک بحریہ میں گریڈ 16 کی 2 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری، ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروڈکشن میں ڈائریکٹر ایڈمن (گریڈ 19) کی ایک اسامی پر بھرتی کی منظوری۔
وزارتِ تجارت میں گریڈ ایک سے 15 کی 136 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری۔ قومی ادارہ برائے بحالی معزور افراد میں گریڈ ایک سے 15 کی 21 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری، وزارتِ موسمیاتی تبدیلی میں گریڈ ایک سے 15 کی 11 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری۔
اسلام آباد پولیس میں گریڈ ایک سے 15 کی 1136 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری، پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ میں الیکٹرانک انجینئر گریڈ 17 کی 4 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری
سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کابجٹ منظور
جون 26, 2025 -
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 3, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














