
پولیس اہلکاروں کی شہادت پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کچے کے ڈاکوؤں کے سرکی 1کروڑروپیہ قیمت رکھ دی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرکچے کے خطرناک ترین(ہائی ویلیو ٹارگٹ )ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقررکردی گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر خطر ناک ڈاکو کے گرفتاری پر پچاس لاکھ روپے انعام مقررجبکہ کم خطرناک ڈاکوؤں اور دہشت گرد کی گرفتاری پر25لاکھ روپے انعام مقررکردیاگیا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناہےکہ پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔
موسم گرما کی چھٹیاں ختم، سکولزکھلنے کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
جولائی 31, 2026لاہور دنیا کے محفوظ ترین بڑے شہروں میں شامل ہو گیا
جولائی 31, 2026جنرل سید عامر رضا کونشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
جولائی 31, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایران میں انتخابات،مسعودپزشکیان صدرمنتخب
جولائی 6, 2024 -
سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ
جنوری 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














