کہاں دھند، کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟موسمیاتی پیشگوئی

0
30

آج موسم کیسا رہے گا؟کہاں دھند ، کہاں برفباری اور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سال کے آخری روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم سال ِنو کی رات پہاڑی علاقوں میں برفباری اور ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی۔
موسم کاحال بتانےوالوں نےکہاہےکہ جنوری کےپہلےہفتےمیں بارش،پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے،ملک کےمغربی،بالائی علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش اوربرفباری ہوگی،یکم تا6جنوری مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی۔

Leave a reply