چیف جسٹس پاکستان سےآئی ایم ایف وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری

0
18

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔
اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےآئی ایم ایف وفدکاخیرمقدم کیا،چیف جسٹس نےعدالتی کارکردگی بڑھانےکیلئےجاری کوششوں کاجائزہ پیش کیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاکہناتھاکہ پاکستان میں عدلیہ آزادہے، ادارےکےسربراہ ہونےکی ناطےآزادی کاتحفظ ذمہ داری ہے،عدالیہ ایسے مشنزکیساتھ براہ راست بات چیت کی عادی نہیں ،فنانس ڈویژن کی درخواست پریہ بات چیت ہورہی ہے۔
اعلامیہ کےمطابق چف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن سےمتعلق اہم آئینی پیشرفت اصلاحات پرروشنی ڈالی۔

Leave a reply