کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ

0
69

تجزیہ کاروں نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ ہوگا۔
امریکی خوردہ کمپنیوں نےدرآمدات پرٹیرف سےاشیاکی قیمتوں میں اضافےسے خبردارکردیا۔

تجزیہ کاروں کےمطابق امریکی خوردہ فروش میکسیکواورکینیڈاکی درآمدات پرزیادہ انحصار کرتے ہیں، مہنگائی کےطوفان کااثردودنوں میں واضح ہوناشروع ہوجائے گا۔
تجزیہ کاروں کاکہناہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ ہوگا۔

Leave a reply