حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں،عمرایوب

0
11

اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں۔

اسلام آبادمیں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ کہتےہیں ملک میں معاشی استحکام آچکاہے،ہمیں ملک میں معاشی استحکام نظرنہیں آتا،حکومت دعویٰ کررہی ہےکہ مہنگائی کم ہورہی ہے،آئیں ملکرمارکیٹ چلتےہیں دیکھتےہیں مہنگائی کم ہوئی کہ نہیں۔
عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ حکومت کامہنگائی کم ہونےکادعویٰ بےبنیادہے،حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں،انڈسٹریل سیکٹرمیں گروتھ صفرہے ،معیشت سکڑنےکےبعد2،3بحران آرہےہیں۔

Leave a reply