26نومبراحتجاج:عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا

0
52

26نومبراحتجاج کےکیس میں قائدحزب اختلاف عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا۔
اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےپی ٹی آئی قیادت پر26نومبراحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں ضمانت کی درخوستوں پرسماعت کی۔
اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی جانب سے8مقدمات میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواستیں دائر کی گئیں۔
عدالت نےعمرایوب کی 8مقدمات میں 29اپریل تک عبوری ضمانت منظورکرلی،عدالت نے5 5ہزارروپےکےمچلکوں کےعوض ضمانت منظورکی۔

Leave a reply