
ٖفضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی۔اضافی پروازوں کا آغاز اکتوبر سے ہوگا۔
متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن کو شہر قائدکراچی کیلئے پروازوں میں اضافے کی اجازت دیدی گئی۔ یو اے ای کی اتحاد ایئرویز نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو کراچی کیلئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے اضافے کی درخواست کی تھی۔ سول ایوی ایشن نے اتحاد ائیرکو کراچی کیلئےہفتے میں 3 اضافی پروازوں کی اجازت دیدی ہے۔
پروازوں میں اجازت کے بعد اتحاد ائیرویز کراچی ابوظہبی کیلئے ہفتہ وار 17 پروازیں چلائے گی۔ اس وقت اتحاد ایئر کراچی ابوظہبی کیلئے ہفتہ وار 14 پروازیں چلا رہی ہے۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
اکتوبر 9, 2026سونےنرخ میں بڑااضافہ،فی تولہ ہزاروں روپےمہنگا
اکتوبر 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت کابلھے شاہ ٹرین کی بحالی کا اعلان
مارچ 6, 2026 -
کامیڈی کنگ امان اللہ کو مداحوں سے بچھڑے5برس بیت گئے
مارچ 6, 2025 -
لیجنڈری گلوکار احمد رشدی کوہم سے بچھڑے42 برس بیت گئے
اپریل 11, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














