
پردیسوں کےلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےعیدالاضحی پر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کردیا۔
ریلوے نے عیدالاضحی پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کردیا،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کیا۔
ریلوے ترجمان کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 2 جون کو دوپہر ایک بجے کراچی سے لاہور روانہ ہوگی۔جبکہ دوسری عیدسپیشل ٹرین، 3 جون کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے پشاور روانہ ہوگی۔تیسری لاہور سے کراچی کے لیے 3 جون کوروانہ ہوگی۔
ترجمان ریلوےکاکہناہےکہ چوتھی ٹرین کراچی سے راولپنڈی کے لیے 3 جون کی ہی رات روانہ ہوگی۔پانچویں عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے لیے 4 جون کو رات 8 بجے روانہ ہوگی۔
ترجمان کے مطابق عید پر سپیشل ٹرینوں کا مقصد مسافروں کو بروقت اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ڈی ایم اے:ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کر دی
جولائی 3, 2024 -
ملازمین کیلئےخوشخبری،حکومت نےتنحواہوں میں اضافہ کردیا
جولائی 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔