پاکستان کابڑااقدام:آئی ایم ایف نئےٹیکس کےبجائے150ارب روپے کم ٹارگٹ پرآمادہ

0
6

پاکستان کابڑااقدام،آئی ایم ایف نئےٹیکس لگانےکے بجائے150ارب روپےکاٹیکس ٹارگٹ کم کرنےپرآمادہ ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کی حالیہ بات چیت میں عوام کو نئے ٹیکسوں سےبچالیاگیا،پاکستان نےسیلاب کےنقصانات کےباعث آئی ایم ایف کوٹیکس ہدف میں کمی پرراضی کرلیا،آئی ایم ایف اور ایف بی آرکاٹیکس ہدف 14ہزار131کے بجائے13ہزار981ارب روپےمقررکرنےپراتفاق ہوگیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ بات چیت میں ایم ای ایف پی کےمسودےمیں ٹیکس ہدف میں150ارب روپےکی کمی پر کامیابی ملی ،رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آرکو199ارب روپےکےشارٹ فال کاسامناہے۔

Leave a reply