امریکاکاآبنائےہرمزمیں مائنزبچھانےوالی16ایرانی کشتیوں کوتباہ کرنےکادعویٰ

0
2

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب مائنز بچھانے والی 16 ایرانی کشتیوں کو تباہ کر دیا ہے۔
سینٹ کام کے مطابق ایران کی یہ کشتیاں خلیجی پانیوں میں مائنزبچھانےکی کوشش کررہی تھیں جس پرامریکی بحریہ نےکارروائی کرتےہوئے انہیں تباہ کردیا۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا تھا کہ امریکی فورسز نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران مائنز بچھانے والی 10 کشتیوں اور جہازوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔

Leave a reply