Author: Noman Ahmed
اینڈرائیڈ فونز کیلئے گوگل نے آڈیو ایموجیز کا فیچر متعارف کرا دیا
مئی 4, 20241610پاکستان ٹوڈے: گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک دلچسپ فیچر آڈیو ایموجی کی شکل میں متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فیچر سب سے پہلےگوگل بائی فون ایپ میں متعارف کرایا گیا اور ابھی بیٹا (beta) تفصیلات کے مطابق ورژن میں بھی دستیاب ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا کہنا ہے ...لبنانی شوارما کو دنیا کا بہترین سینڈوچ قرار دیدیا گیا
مئی 4, 20241920پاکستان ٹوڈے: شوارما ایک سینڈوچ کی قسم ہے، جس پہلےمیدے کو روٹی کی شکل دے کر گرل پر پکایا جاتا ہے اور پھر اس میں گوشت سمیت مخصوص سبزیاں اور مختلف ساسز کوشامل کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوارما ایشیائی اور عرب ممالک میں بہت مقبول ہے اور تمام ...شہر قائد میں جھلسا دینے والی گرمی کا زور کب ٹوٹے گا؟
مئی 4, 20242900پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ جزوی طور پر ابر آلود اور تیز ہوائیں چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیشگوئی کے مطابق بلوچستان میں شمال مغربی ہواؤں کے اثر میں نمایاں ...پاکستان میں یورپی فلم فیسٹیول کب شروع ہوگا؟
مئی 4, 20242180پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد کے پاکستانی نیشنل کونسل آف آرٹس اینڈ بلیک ہول میں یورپی فلم فیسٹیول 2023 کا انعقاد ہوا جو روز تک جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خوبصورت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیسرا یورپین فلم فیسٹیول 15 مئی سے شروع ہوگا، جس میں سینما، ثقافت ...لاجواب اور کامیاب اداکار منصور بلوچ کو مداحوں سے بچھڑے30 برس بیت گئے
مئی 4, 20242140پاکستان ٹوڈے: پی ٹی وی کے سنہری دور میں جن فنکاروں نے اپنی لاجواب اداکاری اور منفرد لب و لہجے کے باعث پہچان بنائی، ان میں منصور بلوچ کا نام بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کے کئی معروف ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے ...طلسماتی آواز کے مالک شہنشاہ غزل مہدی حسن
مئی 4, 20242650پاکستان ٹوڈے: مہدی حسن پاکستان کے ایسے گلوکار جنہوں نے اردو شاعری کو اپنی طلسماتی آواز کے ذریعے دنیائے موسیقی میں نئی پہچان دی ۔ تفصیلات کے مطابق شعروں کو نغمگی اور دوام بخشنے میں مہدی حسن کا کوئی ثانی نہیں تھا ۔ وہ ایسے فنکار تھے جن کی مترنم ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں ...
مئی 4, 20242040پاکستان ٹوڈے: گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ ہسپتالوں ایک دن میں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ ہسپتال میں موجود ٹیسٹنگ لیبارٹری سے 85 مریضوں نے ٹیسٹ کی سہولیات سے استفادہ کیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری۔جبکہ 72 مریضوں نے الٹراساؤنڈ ...سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ممبر صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی کی ملاقات
مئی 4, 20242400پاکستان ٹوڈے: جنرل سیکرٹری پنجاب آئی پی پی شعیب صدیقی کی سینئر رہنما ن لیگ کے دفتر آمد، رہنما ن لیگ کی جانب سے خیر مقدم، شعیب صدیقی کی جانب سے گلدستہ پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماوں کا موجودہ سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ ...کراچی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات، ہتھوڑا دکھا کا ڈاکو کی لوٹ مار
مئی 4, 20241550کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کھارادرجماعت خانہ کےقریب ہتھوڑامار ڈاکو سیکیورٹی گارڈ اور شہریوں کو لوٹ کرفرار, انوکھی طرز کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے کرسی پر بیٹھے سیکیورٹی گارڈ کو ہتھوڑا مار کر زخمی کرکے پستول چھین لیا، قریب ہی کھڑےشہریوں کوبھی ملزم ...گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے نئے تعینات ہونے والے کمشنر کراچی سید حسن نقوی ...
مئی 4, 20242570کراچی:(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ نے کمشنر کراچی کو تعیناتی پر مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں شہر قائد میں امن وامان میں بہتری کے اقدامات ،مہنگائی پر قابو، ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی،اشیائے خوردونوش کی ذخیرہ اندوزی کے خاتمہ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال شہریوں کو ناجائز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









