Day: جولائی 27، 2026
ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میںپاکستانی باپ بیٹی نے تاریخ رقم کردی
ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں پاکستانی باپ بیٹی نے تاریخ رقم کر دی۔ 14سالہ اسوہ مرجان نیازی روس میں شیڈول عالمی ...جولائی 27, 2026امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کی درخواست نہیں کی ، ایسا کرنا ہماری فطرت میں ...
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ براہِ راست مذاکرات نہیں ہو رہے، تاہم ثالث ...جولائی 27, 2026ایف بی آر نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کر لئے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کر لئے۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ...جولائی 27, 2026پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ...جولائی 27, 2026بروقت نکاسی آب سے شہری علاقوںمیں پانی کھڑا نہیں ہونے دیا،عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بروقت نکاسی آب سے شہری علاقوںمیں پانی کھڑا نہیں ہونے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ...جولائی 27, 2026سندھ حکومت کا29جولائی کوصوبہ بھرمیں عام تعطیل کااعلان
حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت نے 29 جولائی بروز بدھ صوبہ بھرمیں عام تعطیل کا اعلان ...جولائی 27, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














