Author: Noman Ahmed
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب روانگی سے قبل کسانوں کے لئے بڑا قدم
اپریل 27, 20242430پاکستان ٹوڈے: وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس اور فوری کارروائی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم, وزیراعظم نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا ...علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بنی گالا میں درج مقدمہ
اپریل 27, 20242050پاکستان ٹوڈے: عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور مقدمے سے بری کردیا تفصیلات کے مطابق سول جج قدرت اللہ نے علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان کو بری کیا, مدعی مقدمہ عامر زمان اپنے وکیل رضوان اعظم عباسی کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش۔ وقوعے ...ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر کر دی
اپریل 27, 20242710پاکستان ٹوڈے: ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کیلئے سینئر صحافی حامد میر نے درخواست دائر کر دی تفصیلات کے مطابق عدالت فریقین کو ارشد شریف قتل کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا حکم دے،عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ...بشری بی بی اور نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کیس کا معاملہ
اپریل 27, 20242150پاکستان ٹوڈے: بشری بی بی اور نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف کیس میں اہم پیش رفت ,پیمرا نے جسٹس بابر ستار سے کیس سے الگ ہونے کی استدعا کردی ,اسی نوعیت کے دوسرے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک اور بینچ فیصلہ کرچکا ہے، پیمرا نے اسلام ...آؤ منائیے ، وادی سون سکیسر دے گیتاں ، ڈھولاں تے شہنائیاں نال سجی رنگلی ...
اپریل 27, 20241770پاکستان ٹوڈے: پنجابی سنگت پاکستان تے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج آرٹ اینڈ کلچر ولوں اُچیچی پیشکاری۔ تفصیلات کے مطابق اُستاد ثقلین محمود دی اگوائی ہیٹھ مکڑومی ڈھول شہنائی گروپ خوشاب دی لہور وچ روایتی پنجابی سازینیاں تے گاؤناں دی سپیشل پرفارمنس ہوۓ گی۔ ، ہرسُکھ سنگیت گروپ لہور ولوں بینا ...گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کی عید ملن میں شرکت
اپریل 27, 20242660پاکستان ٹوڈے: گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کی ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز (آباد) کی عید ملن میں شرکت تقریب میں تمام سیاسی، سماجی، اور دیگر شعبوں سے وابستہ شخصیات کی شرکت خوش آئند ہے ، آباد ملک کی معیشت میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے گورنر سندھ۔ ، ...وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے لاہور میں رکن قومی اسمبلی وسیم قادر ...
اپریل 27, 20242440پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی پنجاب وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے لاہور کے حلقہ این اے 121 سے رکن قومی اسمبلی وسیم قادر کی ملاقات تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا, ملاقات میں وسیم قادر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے صوبہ ...وزیر اعلی خیبرپختون خواہ علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس سے گفتگو
اپریل 27, 20242200پاکستان ٹوڈے: شہباز شریف نے ٹھیک کہا،شریف فیملی اور ذرداری فیملی کوہمیشہ اپنی ذاتی معیشت کی فکر ہے تفصیلات کے مطابق ذاتی معیشت کے حوالہ سے لوٹ مار اس کا ثبوت ہے،پاکستانی معیشت کا جو اقتدار میں رہ کر حال کیا اور بھی سامنے ہے، حال ہی میں پی ڈی ...سپیڈو بس سروس بھی مالی بحران کا شکار
اپریل 27, 20242080لاہور: (پاکستان ٹوڈے) پنجاب حکومت کی جانب سے شہریوں میں ٹرانسپورٹ سپیڈو بس سروس بھی مالی بحران کا شکار ہو گئی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے شہریوں کی بہتر سفری سہولیات کے لئے سپیڈو بس سروس کا آغاز کیا گیا تھا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی اور کم ...پنجاب میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوں گی :پی ڈی ایم اے
اپریل 27, 20242110لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوں گی۔ 29 اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں محکمہ موسمیات کی تفصیلات کے مطابق مری، گلیات، راولپنڈی ، اٹک، جہلم ،چکوال ، منڈی بہاﺅالدین، گوجرانولا، گجرات میں بارشیں ہوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









