Author: Omer Zaheer
پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
جنوری 29, 2026430پہلےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور یہ سیریز 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ...کم عمرڈرائیورزکی مشکل آسان:حکومت کا جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
جنوری 29, 2026580کم عمرڈرائیورزکی بڑی مشکل آسان ہو گئی۔پنجاب حکومت نے صوبے میں 16 سال کی عمر کے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی داخلہ نے موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا۔ 16سال کی عمر میں ...دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی:انڈونیشیا،پرتگال میں مختلف حادثات میں 43افراد ہلاک
جنوری 29, 2026630دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی نے انسانی زندگی متاثر کر دی ہے۔ امریکہ میں شدید برفباری، پرتگال میں طوفان اور انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شدید برفباری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے ۔مختلف ریاستوں ...بسنت فیسٹیول کیلئےضابطہ اخلاق جاری
جنوری 29, 2026750ڈپٹی کمشنرلاہورنےبسنت فیسٹیول کےلئےضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر لاہور نےشہریوں کے تحفظ کے لیے 6 تا 8 فروری کو ہونے والے پتنگ بازی فیسٹیول کے لیے 12 نکاتی سخت ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ضابطہ اخلاق میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ محکموں کو ...یکم فروری سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جنوری 29, 2026420یکم فروری سےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق یکم ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہونگے
جنوری 29, 2026530ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہوں گے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکاآغازآج سےلاہورمیں ہوگا،سیریزکاپہلامیچ مقامی وقت کےمطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔جس میں پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ٹیموں نے سیریز ...ایپل نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کرائے گا
جنوری 29, 2026410آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری ، ایپل اپنا نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کروائے گا۔ ایک نئی اور تازہ ترین لیک کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنا نو تزئین شدہ سِری (Siri) اسسٹنٹ آئندہ ماہ ایک ایونٹ میں متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ایپل کے ...سردی ابھی گئی نہیں:مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
جنوری 29, 2026520ٹھنڈ ابھی گئی نہیں،سردی ابھی باقی ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، پنجاب،بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں بارشوں اور برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ...حکومت کی جانب سےگانوں پرپابندی عدالت میں چیلنج
جنوری 28, 2026730حکومت پنجاب کی جانب سے گانوں کی پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سےدائر کی گئی ۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ نک دا کوکا گانے پر پابندی غیر قانونی ہے، اس ...ایران نےامریکاکومذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی
جنوری 28, 2026720ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےایران امریکامذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ حالیہ دنوں میں میرےاورونکوف کےدرمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا،ہماری جانب سےمذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی گئی،مختلف ممالک نیک نیتی سےکرداراداکرنےکی کوشش کررہےہیں۔ عباس عراقچی نےمزیدکہاکہ دھمکیوں کےسائےمیں مذاکرات نہیں ہوسکتے۔بات چیت کیلئےدباؤاور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









