Author: Omer Zaheer
قومی اسمبلی میں ایران امریکاامن معاہدے پر تہنیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
جون 19, 20261330قومی اسمبلی نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے حوالے سے تہنیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد ایوان میں پیش کی، جس میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی کامیابی پر اطمینان اور خیرمقدم کا ...اگر میری مداخلت نہ ہوتی تو اسرائیل تباہ ہو چکا ہوتا،ڈونلڈ ٹرمپ
جون 19, 2026840امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ان کی مداخلت نہ ہوتی تو اسرائیل کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا، جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو بھی کسی حد تک متوازن رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسرائیل کو لبنان پر ...گوشواروں میں اضافی ٹیکس کریڈٹ کا غلط دعویٰ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی تجویز منظور
جون 19, 2026790قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس گوشواروں میں اضافی ٹیکس کریڈٹ کا غلط دعویٰ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تجویز منظور کر لی ہے۔ تجویز کے مطابق غلط طور پر کلیم کیے گئے اضافی ٹیکس کریڈٹ کے برابر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ...پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے شیڈول کا اعلان کاکردیا
جون 19, 20261800پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے انعقاد اور رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے یہ امتحان 16 اگست 2026 بروز اتوار صبح 10 بجے لیا جائے گا۔ پی ...اداروں کیخلاف الزامات کیس میں پیشرفت، عدالت کا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکےپیش کرنےکاحکم
جون 18, 2026860اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر گمراہ کن الزامات اور ان کی ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ان کی گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کرنے کا حکم ...رانا ثنااللہ کی دریائے چناب پر آبی ذخائر بنانے کی تجویز، بھارت کی آبی جارحیت ...
جون 18, 20261060وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے بھارت کی آبی جارحیت کے مقابلے کے لیے دریائے چناب پر آبی ذخائر بنانے کی تجویز پیش کر دی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دریائے چناب پر چار سے پانچ مقامات پر پانی کے ذخائر قائم کیے جا ...عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی، سپریم کورٹ کا فریقین کو نوٹس، 3 ہفتوں میں ...
جون 18, 2026840سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواستوں کی سماعت کی۔ عدالت ...چیمپئنز ٹرافی 2017 کی تاریخی فتح کو 9 سال مکمل، قومی کرکٹرز نے یادیں تازہ ...
جون 18, 2026850پاکستان کی تاریخی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فتح کو نو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس یادگار موقع پر قومی کرکٹرز نے کامیابی سے جڑی اپنی یادوں اور جذبات کا اظہار کیا ہے۔ قومی ٹیم نے کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں اوول کے میدان میں روایتی ...سونا اور چاندی سستے، فی تولہ سونا 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے پر آ ...
جون 18, 2026750ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد خریداروں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔ صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 52 ہزار 936 روپے ہو گئی، جبکہ 10 ...مومنہ اقبال نے ناصر مدنی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، معافی کا مطالبہ
جون 17, 20261120پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے ناصر مدنی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا،جس میں معافی کا مطالبہ بھی کیاگیا۔ قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ناصر مدنی کی جانب سے مومنہ اقبال کے بارے میں دیے گئے بعض بیانات ان کی ساکھ، عزت اور پیشہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









