Author: Omer Zaheer
ایران نے روس سے 20 جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیلی کاپٹرز خریدنے کا معاہدہ کر ...
جون 17, 2026820ایرانی انجمن ہلال احمر اور روسی کمپنی کے درمیان 20 ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ معاہدہ بدھ کے روز روسی کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں ایرانی انجمن ہلال احمر کے صدر پیر حسین کولیوند اور روسی ہیلی ...16 سے 18 سال کے نوجوانوں کیلئے جو وینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف
جون 17, 20261360پنجاب حکومت نے 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرا دیا۔ حکومت پنجاب نے 16 سے 18 سال عمر کے نوجوانوں کو جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت اہل نوجوان موٹر سائیکل اور اسکوٹی چلانے کے مجاز ...سندھ کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں 7 فیصد اضافہ ، ماہانہ اجرت 43 ہزار ...
جون 17, 2026740آئندہ مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ پیش کردیا گیا ، تنخواہوں اور پنشن میں 7فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کم از کم ماہانہ اجرت43 ہزار روپے مقرر کی گئی۔ ۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے فضل سے آج 13ویں مرتبہ سندھ ...مجوزه معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پردوبارہ حملہ کردوں گا، ٹرمپ
جون 17, 2026770امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجوزہ معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر دوبارہ حملہ کردوں گا۔ جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورعبدالفتاح السیسی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے ...میکسیکن ٹیم کی جرسی اور موزےپہنے پطخ نے عالمی شہرت حاصل کرلی
جون 17, 20261120میکسیکن ٹیم کی جرسی اور موزےپہنے پطخ نے عالمی شہرت حاصل کرلی۔ میکسیکو فیفا ورلڈ کپ کے میزبان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں فٹبال کا جادو آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے۔مگر میکسیکو کے عوام کی توجہ فٹبال سے بھی زیادہ ایک اور شے نے کھینچ لی ...موٹروے پرگاڑیوں کیلئے آگ بجھانے والا آلہ لازمی قرار دیدیا گیا
جون 17, 20261040نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) نے مسافروں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے فائر سیفٹی کے قوانین کو انتہائی سخت کرتے ہوئے تمام گاڑیوں کے لیے کارآمد فائر ایکسٹنگوشر (آگ بجھانے والا آلہ) ساتھ رکھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ حال ہی ...خیبر پختونخوا کا بجٹ 19 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، سمری تیار
جون 17, 20261160خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 19 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ محکمہ خزانہ نے بجٹ اجلاس بلانے کی سمری بھی تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے نئی سمری تیار کی ہے جو منظوری کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس ارسال کی جائے ...ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سےنکل کر سر پلس میں آگیا، سٹیٹ بینک
جون 17, 20261210ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مئی 2026ء کے کرنٹ اکاؤنٹ کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں نمایاں بہتری آئی، مئی 26ء میں 45 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اکاؤنٹ سرپلس رہا۔مرکزی ...پی ٹی آئی نےوزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت قبل کرلی
جون 17, 2026600پاکستان تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہنا تھا کہ ہم وزیراعظم کی پیشکش کو خوش آمدید کہتے ہیں، ہمیں بتایا جائے ان مذاکرات میں دیر کس بات کی ہے، ہم نے بانی ...ہم انسٹا گرام کی سب سے مشہور جوڑی ہیں،جارجیا میلونی کانریندر مودی سے دلچسپ مکالمہ
جون 17, 2026630فرانس میں منعقدہ جی سیون اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو وائرل ہوگئی۔ دونوں رہنماؤں نے جی سیون اجلاس کے دوران دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ گروپ فوٹو سے قبل ایک دوسرے سے مصافحہ کیا اور خوشگوار انداز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









