ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمزکوامریکی علاقہ قرار دینے کاعندیہ

0
8

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے آبنائے ہرمزکوامریکی علاقہ قرار دینے کاعندیہ دےدیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران پر سخت معاشی دباؤ ڈالنے کی تیاری کر رہا ہے تاکہ تہران کو جنگ ختم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔
امریکی صدر نے کہا کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے۔
عالمی میڈیا کے مطابق اہم آبی گزرگاہ کے حوالے سے ٹرمپ کا یہ بیان کشیدگی میں مزید اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔

Leave a reply