Author: Omer Zaheer
5 ہزار کے نوٹ پر قائد اعظم کیساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے، ...
جون 20, 2026850مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی لگانےکا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارشد ملک نے مطالبہ کیا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر ...ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا، رواں برس دوبارہ چین جاؤں ...
جون 20, 20261190امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین ایران سے اپنی ضروریات کا 50 فیصد تیل خریدتا ہے ...2027گرم ترین سال ہوگا،سپارکونے موسمی وارننگ جاری کردی
جون 20, 20261260سپارکو نے موسمیاتی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2027گرم ترین سال ہوگا،درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ سکتا ہے۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال ملک میں شدید گرمی اور طویل خشک سالی کاامکان ہے،رواں سال کے آخر میں نینو سسٹم کے اثرات شروع ہونے کی ...اسرائیل امریکی سیاست میں اثر اندازہونے کی کوشش کرتاہے ،جے ڈی وینس
جون 20, 20261230امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہا جارہاہے کہ اسرائیل خوش نہیں اس لیے یہ معاہدہ برا معاہدہ ہے، اسرائیل کی رائے کا احترام ہے لیکن ہمارے مفادات ان سےالگ ہیں۔ جے ڈی وینس کا کہناتھا کہ اسرائیل امریکا کا ایسا ہی اتحادی ...سابق صدر اوباما نے ایران کونقد اربوں ڈالر دیئے،ٹرمپ
جون 20, 2026930امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے دور میں ایران کو سخت دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، سابق صدر اوباما نے ایران کو نقد اربوں ڈالر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ سابق صدر اوباما نے کبھی اپنی فوج کو استعمال نہیں ...عدالت نے ڈرگ کوئین انمول کیخلاف کیس کاچالان مانگ لیا
جون 20, 2026840عدالت نے ڈرگ کوئین انمول کےخلاف کیس کاچالان مانگ لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کیخلاف 2 مقدمات کا حتمی چالان عاشورہ محرم کے بعد جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کیخلاف دو مقدمات کی ...بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
جون 20, 2026790بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ خاور مانیکا کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر کی گئی ہے، جس ...ارجنٹینا سے شکست، الجیریا نے فیفا میں شکایت دائر کر دی
جون 20, 2026790ارجنٹینا سے شکست، الجیریا نے فیفا میں شکایت دائر کر دی۔ الجیریا نے ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کے ہاتھوں 0-3 کی شکست کے بعد میچ آفیشلز کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیفا کی ریفریز کمیٹی میں باضابطہ شکایت جمع کرا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے ...رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار ...
جون 20, 2026630وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ وزیراعظم کےسیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی سے متعلق گردش کرنےوالی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اوربعض عناصر ایسی بے بنیاد افواہیں پھیلا ...آزاد کشمیر انتخابات،ن لیگ نے 37حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے
جون 20, 2026780آزاد کشمیر انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن نے 45 میں سے37 حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے 45 میں سے37 حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دیے جبکہ 8 پر مشاورت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے جبکہ نوازشریف اور شہبازشریف نے رانا ثناء ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









