Author: Omer Zaheer
بوئینگ سٹار لائنر 7 ستمبر تک زمین پر پہنچ جائے گا
ستمبر 2, 20241930بوئینگ سٹار لائنرکب زمین پر پہنچے گا؟ ناسا کے ماہرین نے وقت اور تاریخ کا اعلان کر دیا۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ بوئنگ سٹارلائنر رواں ہفتے خلا میں پھنسے ہوئے خلابازوں بوچ ولمور اور سنی ولیمز کے بغیر زمین پر واپس آجائے گا۔ ناسا ...انسٹاگرام پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف
ستمبر 2, 20241910انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ،پروفائل میں میوزک شامل کرنے کا فیچر متعارف ، معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر خاموشی سے دلچسپ فیچر پیش کردیا گیا، جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ انسٹاگرام نے دو دہائیاں پرانے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا کہ مائی سپیس اور ...قومی اسمبلی کااجلاس طلب
ستمبر 2, 20242950سپیکر ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان نیوی آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا بل پیش کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تخشیہ بل 2024 منظوری کے لئے پیش کریں گے،وزیر دفاع خواجہ آصف بھنگ کے کنٹرول اور انضباطی اتھارٹی کے ...دوسراٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم مشکلات کاشکار
ستمبر 2, 20242530دوسرےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان ٹیم کومشکلات کا سامنا، پاکستان کی آدھی ٹیم 80رنزپرپویلین لوٹ گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کےچوتھےروزقومی ٹیم بنگلہ دیشی بولرزکےسامنےبےبس ہوگئی۔پاکستان اپنی دوسری اننگ میں پھرناکام ہوگیا،ایک کےبعدایک کھلاڑی واپس پویلین لوٹتےگئے۔عبداللہ شفیق 10 گیندوں پر 3 اور صائم ایوب 35 گیندوں ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا
ستمبر 2, 20241950لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش کےباعث حبس میں کمی اورگرمی کاز ورٹوٹ گیا۔بارش سےموسم خوشگوارہوگیا،شہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ مسلم ٹاؤن،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن میں بارش جبکہ گلبرگ،کلمہ چوک،فردوس مارکیٹ،ظہورالٰہی روڈمیں بھی بادل برسیں۔ پی ڈی ایم ...دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
اگست 31, 20243100راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم دوسرے روز 274رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی،جبکہ جواب میں قومی ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےمیچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے دوسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزتمام کھلاڑ یوں کےآؤٹ ...اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری:مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا
اگست 31, 20242660غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،صہیونی فوج نےبلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ مزید 12 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں مظلوم ...بھارتی فلم’ایمرجنسی‘کوسینسربورڈکےسرٹیفکیٹ کاانتظار
اگست 31, 20242010بھارتی سیاستدان واداکارہ کنگنارناوت کی فلم’ ایمرجنسی ‘کو سینسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ کا انتظار ،بورڈ نے ریلیزسےروک دیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارہ کنگنارناوت کااپنےبیان میں کہناتھاکہ سوشل میڈیاپرمیری فلم’ایمرجنسی ‘کےبارےجھوٹی خبرپھیلائی جارہی ہےکہ بھارتی سینسربورڈ نےفلم کوکلیئرکردیاہےجبکہ ایساکچھ نہیں بلکہ بورڈنےفلم سےکچھ مناظرنکالنےکےلئےکہاہےاگروہ مناظرفلم سےنکال دیئے جائےتوفلم میں باقی بچےگاکیا۔ گفتگو ...صدارتی انتخابات:کملاہیرس کومسلمانوں کی حمایت کا امکان
اگست 31, 20241490امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کی حمایت کاامکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس کورواں سال امریکامیں ہونےوالے صدارتی انتخابات میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ گرین پارٹی کی ...رواں ہفتےکرنسی مارکیٹ میں استحکام برقراررہا
اگست 31, 20241520کرنسی مارکیٹ میں استحکام کاسلسلہ رواں ہفتےبھی برقراررہاجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ رواں کاروباری ہفتےمیں انٹربینک میں ڈالر4 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ، اوپن مارکیٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









