Author: Omer Zaheer
خلیل الرحمان قمرکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 31, 20241900معروف ڈرامہ نگاراوررائٹرخلیل الرحمان قمرکیس میں عدالت نے اہم ہدایت جاری کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہورہائیکورٹ نےملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ...سانگھڑ:تیل وگیس کاذخیرہ دریافت،388 بیرل یومیہ خام تیل ملےگا
اگست 31, 20243510آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ملکی معیشت کےلئےاچھی خبرسندھ کےضلع سانگھڑمیں تیل وگیس کےبڑےذخائردریافت کرلیےگئے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کےمطابق 2بلوچ کنواں سے68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس جبکہ 388 بیرل یومیہ خام تیل ...پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی پرکتناریلیف دیا؟تفصیلات جاری
اگست 31, 20241710پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کردیں،سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاکہ الحمدللہ لاہور،ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور اسلام آباد کی پانچ بجلی کمپنیوں کے 35 لاکھ 16 ہزار 877 صارفین کو ریلیف دیاگیا ۔ سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ 201 سے 500 یونٹ تک بجلی صارفین کو بلوں میں14 ...ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کےاستعفےکی اندرونی کہانی سامنےآگئی
اگست 31, 20241290ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹرجہانزیب کےاستعفےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآ گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرپروفیسر احسن اقبال ڈاکٹر جہانزیب کی کارکردگی سے ناخوش تھے۔احسن اقبال نے متعدد مرتبہ وزیر اعظم شہباز شریف کو ڈاکٹرجہانزیب کی منفی اپروچ پر اعتماد میں لیا،بجٹ کے دوران ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دینے میں ...بجلی کےبلوں،معیشت کی مضبوطی کیلئے جوکرنا پڑا ضرور کرینگے،نوازشریف
اگست 31, 20241470قائدن لیگ میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کےبلوں اورمعیشت کی مضبوطی کےلئے جوکر ناپڑاضرور کریں گے، معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا اولین ترجیح ہے۔ قائدمیاں نوازشریف نےملکی سیاسی صورتحال اوربدلتےہوئےحالات بارےپارٹی کی سینئرقیادت کاہنگامی اجلاس طلب کیاتھاجس میں خطاب کرتےہوئےسابق وزیراعظم نوازشریف کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی نے اپنی ناقص ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟
اگست 31, 20242260مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ کتنےکاہوگیا،جانیے؟ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام ...کراچی:مختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 31, 20241780کراچی کےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےجل تھل ایک ہوگیاموسلادھاربارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ، ڈیفنس ویو، محمودآباد اور اختر کالونی سمیت مختلف علاقوں میں تیزہواؤں کےساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدین، ٹھٹہ، سجاول، حیدرآباد، ٹنڈو محمدخان اور دیگر اضلاع میں ...پی ٹی آئی سےمذاکرات:ن لیگ کامحمود اچکزئی سےرابطہ
اگست 31, 20241970پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کےلئے حکمران جماعت ن لیگ نےمحمودخان اچکزئی سےرابطہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارٹی قیادت نے اچکزئی سے بات کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔ن لیگ ...ایپل کا 9 ستمبر کو آئی فون 16 سیریز متعارف کرانے کا اعلان
اگست 31, 20241700ایپل کےصارفین کا انتظارختم، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے 9 ستمبر کو آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے9 ستمبر کو گلو ٹائم نامی ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں آئی فون16 سیریز کی ڈیوائسز متعارف کرائی ...کراچی: سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کارخ بدل گیا
اگست 31, 20242220سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کارخ بدل گیاجبکہ فاصلہ بھی بڑھناشروع ہوگیا۔ سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 200 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں موجود ہے ،گزشتہ نو گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان کا رخ مغرب کی جانب ہے سمندری طوفان اورماڑہ کے جنوب مشرق میں 220 کلو میٹر کے فاصلے پر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









