Author: Omer Zaheer
الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری
اگست 9, 20241420الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کے تقررو تبادلے کردئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے ڈائریکٹر ایڈمن محمد سجاد کو ریجنل الیکشن کمشنر حیدر آباد تعینات کردیا ،ریجنل الیکشن کمشنر حیدر آباد اظہر حسین ...مذاکرات کےسوال پرمولانافضل الرحمان کادلچسپ جواب
اگست 9, 20241720تحریک انصاف کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےدلچسپ جواب دےدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصحافی کے تحریک انصاف سے مذاکرات سے متعلق سوال پر سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاجواب میں کہناتھاکہ مذاکرات ہر وقت چل رہے ہوتے ہیں،ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، بہت سے مسائل ہیں۔ مولانافضل الرحمان کامزیدکہناتھاکہ ...حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
اگست 9, 20241950حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ معاہدےکےمطابق ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو کم کیا جائے گا، بجلی کے بلوں اور ٹیکسسز کو فوری طور پر کم کیا جائے گا، بڑے جاگیرداروں اور لینڈ ہولڈر پر انکم ٹیکس کا ...ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئےقومی اسمبلی میں قراردادمنظور
اگست 9, 20241960پیرس اولمپکس میں بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرنےپرقومی اسمبلی میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےقراردادمنظورکرلی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ سپیکر ایاز صادق نےکہاکہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ امام مسجد نبوی آج ہمارے درمیان موجود ہیں ہم قومی اسمبلی کی طرف سے انہیں خوش آمدید ...واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کرائے گا
اگست 9, 20241690واٹس ایپ میں جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کروایا جائے گا۔انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کودنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصہ کےدوران متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں۔ واٹس ...ارشدندیم کاگولڈمیڈل کےساتھ جشن آزادی منانےکااعلان
اگست 9, 20241910پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کرنےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم نےگولڈمیڈل کاجشن 14اگست کو منانےکااعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ ...پیرس اولمپکس:مسلح افواج کےسربراہان کی ارشدندیم کومبارکباد
اگست 9, 20242380پیرس اولمپکس میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرنےپرمسلح افواج کےسربراہان نےارشدندیم کومبارک بادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کرتےہوئےناصرف پاکستان کاسرفخرسےبلندکیابلکہ 40سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل بھی جیتا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا ...پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کی کامیابی:صدرو وزیراعظم کی مبارکباد
اگست 9, 20242930پیرس اولمپکس کےجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم کی شاندارکامیابی پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےمبارکبادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کرتےہوئےناصرف پاکستان کاسرفخرسےبلندکیابلکہ 40سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل بھی جیتا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری: صدرمملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے ...حسینہ واجد الیکشن میں حصہ لیں گی ، بیٹا
اگست 9, 20242610بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی حسینہ واجد واپس اپنے ملک جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا تھا کہ حسینہ واجد عارضی طور پر ...پیرس اولمپکس میں کامیابی:ارشدندیم پرانعامات کی برسات
اگست 9, 20242470پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کر نےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم پرانعامات کی برسات شروع ہوگئی۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم نےناصرف پاکستان کےلئے گولڈمیڈل جیتابلکہ جیولین تھروکےفائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے 118سالہ ورلڈریکارڈتوڑکرپاکستانی پرچم بھی بلندکیا۔ ”شاباش ارشدندیم“ پاکستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









