Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی کا24نومبرکوبیرون ممالک میں بھی احتجاج کااعلان
نومبر 20, 20242830تحریک انصاف نے24نومبرکوپاکستان کےساتھ مختلف ممالک میں بھی احتجاج کااعلان کردیا۔شیڈول جاری کردیاگیا۔ پی ٹی آئی نے یورپ ،امریکہ اور برطانیہ کے مختلف شہروں میں احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کےمطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا جائے گا،نیو یارک میں ٹایمز سکوائر ...وزارت مذہبی امورکی پالیسی کامیاب،حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
نومبر 20, 20242700وزارت مذہبی امورکی قسطوں میں حج اخراجات کی پالیسی کامیاب ہوگئی،گزشتہ سال کی نسبت حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کےمطابق حج درخواستیں موصول ہونےکےپہلےدودنوں میں مجموعی طور پر 4774 درخواستیں موصول ہوئیں۔ جبکہ گزشتہ سال پہلے دو دنوں میں 1300 جبکہ ابتدائی دس دنوں میں 13 ہزار درخواستیں موصول ...بانی پی ٹی آئی نےگنڈاپوراوربیرسٹرگوہرکومذاکرات کیلئےکل تک وقت دیدیا
نومبر 20, 20243520بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکومذاکرات کےلئے کل تک کاوقت دےدیا۔ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کےوکیل فیصل چودھری نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاکل تک بات آگےبڑھی تواحتجاج نہیں جشن ہوگا،بانی پی ٹی آئی نےعلی امین اوربیرسٹرگوہرکوکل تک کاوقت دیاہے۔ ...پاکستان میں دہشتگردی کےواقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں،حملوں کی مذمت کرتےہیں،امریکہ
نومبر 20, 20243510ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں اور ان دہشتگرد حملوں کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستانی عوام نے دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، ...لاکھوں دلوں پرراج کرنیوالےاےآررحمان کی اہلیہ نےراہیں جداکرلیں
نومبر 20, 20243040لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالےموسیقاراےآررحمان کی اہلیہ نےشادی کے 29سال بعدراہیں جداکرلیں۔ اپنےفن سےلوگوں کےدلوں میں گھرکرنےوالےموسیقاراےآررحمان کی اہلیہ سائرہ بانونے 19نومبر کو شوہرسےعلیحدگی کااعلان کیاتوموسیقارنےخودبھی سوشل میڈیاپرردعمل دیا۔جس سےمداح کشمکش کاشکارہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے اے آر رحمان اور سائرہ کی ...برطانیہ:شدیدبرفباری سےمعمولات زندگی مفلوج،ٹرینیں تاخیرکا شکار ہونے سے مسافرپریشان
نومبر 20, 20242540برطانیہ میں شدیدبرفباری ہونےسےمعمولات زندگی مفلوج ہوکررگئی ،بیشترسکول بندکردیےگئےجبکہ ٹرینیں تاخیرکاشکارہونےسےہزاروں مسافروں کوپریشانی کاسامنا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق برطانیہ میں شدیدبرفباری کےباعث معمولات زندگی بری طرح متاثرہواہےلوگ گھروں میں محصورہوکررہ گئےہیں،جبکہ موسمی خرابی کی وجہ سے220سکولوں کوبندکردیاگیاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شدیدبرفباری کی وجہ سےٹرینوں کانظام درہم برہم ہوگیاہےجس سےہزاروں کی تعدادمیں ...سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن کاایکشن
نومبر 20, 20243550سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےخلاف ایکشن لےلیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کوطلب کرلیا،26نومبرکانوٹس جاری کردیا۔2023-24کے گوشوارے جمع نہ کرانےپرنوٹس جاری کیاگیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمر ایوب کونوٹس بھجوائےگئے،الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ کی رپورٹ پرسماعت کرےگا۔پیپلزپارٹی اورحکومت کےبگڑتےتعلقات کااندرونی احوال
نومبر 20, 20243390پیپلزپارٹی اورحکومت کےبگڑتےتعلقات کااندرونی احوال منظرعام پرآگیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی اورحکومت کےدرمیان بیک ڈور چینلز رابطےہوئے ہیں،پیپلزپارٹی قیادت نےحکومت کوتحفظات اورشکایات سےآگاہ کردیا۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ پیپلزپارٹی سخت سیاسی بیانات سےحکومت پر دباؤ بڑھانا چاہ رہی ہے،پیپلزپارٹی کےپاس سخت زبانی احتجاج کےعلاوہ کوئی چوائس نہیں ۔ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پر،ماضی کےتمام ریکارڈٹوٹ گئے
نومبر 20, 20243170ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان کا قرضوں اور واجبات پر انحصار مزید بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک نےپاکستان کےقرضےاورواجبات کےحوالے سےدستاویزات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کی جاری ...پی ٹی آئی کےپاس پلان اےبی اورسی ہےتوریاست کےپاس پوری اےبی سی ہے،عظمیٰ بخاری
نومبر 20, 20242530صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےپاس پلان اے،بی اورسی ہےتوریاست کےپاس پوری اےبی سی موجودہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورجو ریلی اسلام آباد لائے اس پر 81 کروڑ روپے لگے، ایم پی ایز اور ایم این ایزکو فسادبرپا کرنے کے لیے 4،4 لاکھ روپے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









