Author: Omer Zaheer
حکومت کاشوگرملوں اورڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ
نومبر 19, 20243050وزیراعظم شہبازشریف نےشوگرملوں اورشوگرڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے شوگرسیلزٹیکس چوری اورقیمتوں میں اضافہ روکنے کے لئے مشترکہ کارروائی کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایف بی آر،ایف آئی اےاورآئی بی مشترکہ کارروائیاں کریں، شوگر سیکٹرمیں سیلزٹیکس چوری کےسدباب کویقینی بنایاجائے،شوگرکرشنگ سیزن شروع ہورہاہے،شوگرملوں اورڈیلرزسےجی ایس ٹی کی 100فیصدوصولی یقینی بنائیں۔ ...کراچی:4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغاز
نومبر 19, 20244400کراچی میں 4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغازہوگیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف اورروزیرتجارت جام کمال نےنمائش میں شرکت کی،ڈی جی ڈی ای پی او میجر جنرل اسدنوازجنجوعہ بھی دفاعی نمائش میں شریک ہوئے۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ نمائش میں شریک تمام مہمانوں کوخوش آمدیدکہتاہوں،دنیابھرسےآئےمندبین نمائش سےبہترین فائدہ اٹھائیں ...اداکاراکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
نومبر 19, 20243240بالی ووڈمیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنے والے اداکار اکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں انکشاف کرتےہوئےبتایاکہ ان کےصاف گوردعمل کی وجہ سےکیریئرمیں بڑانقصان ہواہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےاداکاراکشےکمارنےبتایاکہ جب میں پہلی مرتبہ ٹوئنکل کو اپنے ٹرائل کیلئے لے کر گیا تو پروڈیوسر نے آکر اس سے پوچھا کہ ...جوسچااورغیرت مندہوگاوہ بانی پی ٹی آئی کاساتھی ہوگا،بشریٰ بی بی
نومبر 19, 20242750بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہاؤس میں پی ٹی آئی اجلاس سےخطاب کی آڈیوسامنےآگئی جس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ جوسچااورغیرت مندہوگاوہ بانی پی ٹی آئی کاساتھی ہوگا۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے بشریٰ بی بی کاکہناتھاکہ گرفتاریوں کاعمل اب شروع ہوگا،آپ نےخودکوگرفتاری سےبچانےکےلئےحکمت ...آئینی بینچ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کر دی
نومبر 19, 20243270سپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سےمتعلق درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔درخواست پر رجسٹرارآفس کےاعتراضات برقرارتھے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس میں درخواست گزار پیش نہ ہوئے۔بعدازاں ...ڈونلڈٹرمپ کاغیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف سخت فیصلہ
نومبر 19, 20243130نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےغیرقانونی امیگرینٹس کےخلاف سخت ترین فیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی انتخابی مہم کےدوران کئی بارکہاتھاکہ کامیابی کےبعدغیرقانونی امیگرینٹس کوملک سےنکال دیاجائےگا۔ امریکی صدرٹرمپ نےکہاہےکہ امریکہ کی تاریخ میں سب سے بڑےپیمانے پر لوگوں کونکالنےکےلئےبڑےپیمانےپرتیاریاں شروع کردیں۔ امریکی صدرکاکہناہےکہ غیرقانونی امیگرینٹس کوبڑےپیمانےپر ڈیپورٹ کرنے کیلئے فوجی ...عازمین حج کیلئےبڑی خوشخبری:حج گزشتہ سال سےسستا
نومبر 19, 20243310عازمین حج کےلئےبڑی خوشخبری،سال 2025کاحج 2024سےبھی سستاہوگا۔ ذرائع کےمطابق حج 2025سستاکرنےکےلئےوزارت مذہبی امورکوپہلی کامیابی مل گئی،وفاقی وزیرنےحج پروازوں کےکرایوں میں کمی کردی ۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 ...24نومبرکامارچ:رینجرزاورایف سی کے9ہزاراہلکاراسلام آبادطلب
نومبر 19, 2024219024نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےحکومت نےبھی تیاریاں شروع کردیں ،رینجرز اورایف سی کے9ہزاراہلکاروں کواسلام آبادطلب کرلیاگیا۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےمارچ اوردھرنےسےنمٹنےکےلئےوفاقی حکومت نےبھی تیاریاں شروع کردیں،اسلام آبادکی سیکیورٹی سخت کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ اسلام آباد پولیس نے 22 نومبر سے رینجرز اور ایف سی کے9 ہزار اہلکار مانگ لیے ہیں جب کہ پولیس حکام ...24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا، بیرسٹرسیف
نومبر 19, 20242430مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبر پختونخوا کے تمام حلقوں میں احتجاج کے لئے زور وشور سے تیاریاں جاری ہیں، وزیراعلیٰ نے تمام منتخب نمائندگان کو اپنے حلقوں میں مہم تیز کرنے کی ہدایت کی ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
نومبر 19, 20243870بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپشاورہائیکورٹ سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت اورمقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقاراحمدنےکی ۔ وکیل درخواست گزارنےموقف اپنایاکہ بشریٰ بی بی بیمارہیں اس لیےاستشناکی درخواست دی ہے۔جس پرعدالت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









