Author: Omer Zaheer
ترمیمی آرڈینس:نیب نے مہلت مانگ لی
اگست 6, 20241310نیب ترمیمی آرڈینس کیس میں نیب نےرپورٹ جمع کرنےکےلئے مزیدمہلت مانگ لی۔ نیب ترمیمی آرڈینس 2024 چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکیس کی سماعت کی۔ درخواست گزارکےوکیل اظہرصدیق عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب جہانزیب بھروانہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کی جانب ...سونےکی قیمت میں مسلسل کمی
اگست 6, 20242060مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ...پیرس اولمپکس:اتھلیٹ ارشد ندیم فائنل میں پہنچ گئے
اگست 6, 20241550پیرس اولمپکس میں جیولن تھرومقابلےمیں پاکستان کےاتھلیٹ ارشدندیم نےفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس میں دفاعی چیمپئن بھارت کےنیراج چوپڑانے89 اعشارئیہ 34 میٹر کی تھرولگائی اور فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔افریقی ملک گیرانڈا کے اسپیشلسٹ نے 88.63 کی تھرو لگائی اور دوسری پوزیشن پر رہےجبکہ پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم نے ...قومی اسمبلی اجلاس:الیکشن ایکٹ کثرت رائےسےمنظور
اگست 6, 20242700قومی اسمبلی اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ کی روح کے ایصال ثواب کےلیے دعائے مغفرت ،بارشوں کی وجہ سے جاں بحق افراد اور شہر یار آفریدی کی بہن کے ...9مئی مقدمات:عدالت نےریکارڈطلب کرلیا
اگست 6, 20241880بانی تحریک انصاف کے9مئی کےمقدمات میں عدالت نےریکارڈطلب کرلیا۔ انسداددہشت گردی عدالت کےجج خالدارشدنےکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کےجونیئروکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ جونئیر وکیل نے موقف اپنایا کہ بیرسٹر سلمان صفدر مصروف ہیں دلائل کیلئے مہلت دی جائے ۔ بانی پی ٹی آئی نےوکیل سلمان صفدرکےذریعےدرخواستیں دائرکیں۔ ...چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ دینےوالےملزم کاریمانڈمنظور
اگست 6, 20241470چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ جاری کرنےوالےملزم کا8روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی کی عدالت میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کےخلاف فتویٰ جاری کرنےکےمقدمہ کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس پر سماعت کی۔ پراسکیوشن نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ...توہین الیکشن کمیشن:فوادچودھری نےوقت مانگ لیا
اگست 6, 20241480توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےجواب جمع کروانےکےلئے وقت مانگ لیا۔ فوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نےکی ۔ الیکشن کمیشن نےکہاکہ یہ کیس دو سال سے زیر التوا ہے، آپ جواب جمع کروائیں،فواد چودھری نے الیکشن ...مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت:عدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 6, 2024163014اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ تحر یک انصاف کی 14اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کی درخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے وکیل حبیب اللہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ...نئی سولر ٹیکنالوجی سسٹم کے حوالے سے اہم پیشرفت
اگست 6, 20241420سورج کی روشنی اکٹھی کرنیوالے سسٹم کے حوالے سے اہم پیشرفت۔ماہرین نئی سولر ٹیکنالوجی کی تیاری میں مصروف، جو سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی جدید صلاحیت رکھتی ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے روشنی اکٹھا کرنے کے ایک نئے قسم کے نظام کو دریافت کیا ہے، ...بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان تاخیرکاشکار
اگست 6, 20242080بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان 48گھنٹوں کےلئےملتوی کردیاگیا۔ پی سی بی حکام کاکہناہےکہ دورہ کا التوا بنگلہ دیش کے حالات کی وجہ سے ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بو رڈ اور بنگلہ دیش بورڈ باہمی اعتماد کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ہم مشاورت سے دورہ کے شیڈول پر نظر ثانی کریں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









