• وی آئی پیزکی سیکیورٹی اخراجات کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

    160
    0
    وزارت داخلہ نےججز،وزرااوربیوروکریٹس کی سیکیورٹی کےاخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردیں ۔ وزارت داخلہ کی دستاویز کےمطابق ججز ،وزراء اور بیوروکریسی کو وی وی آئی پیز کے طور پر ڈیل کیا جاتا ہے ۔ ان کی سیکیورٹی پر 44 گاڑیاں اور 532 پولیس افسران و اہل کار 24 گھنٹے ڈیوٹی ...
  • 9مئی جلاؤگھیراؤکیس میں اہم پیشرفت

    167
    0
    راحت بیکری کےباہرپولیس کی گاڑیاں جلانےکےکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت لاہورمیں 9مئی جلاؤگھیراؤکیس کی سماعت ہوئی،سماعت انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشد نےکی ۔ملزمان کی طرف سےسلمان شاہداورپیرمسعودچشتی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے چھ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ عدالت نے ملزمان کو ...
  • وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج

    241
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےایڈوائزروقاریونس کی تقر ری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری مشکورحسین نےندیم سروروکیل کےذریعےلاہورہائیکورٹ میں دراخواست دائرکی ۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ وقار یونس کی بطور ایڈوائزر تقرری ...
  • فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت

    222
    0
    سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف(فرح گوگی)کےخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اور ان کے شوہر کےنام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے،اینٹی کرپشن نے مالیاتی اداروں سے فرح گوگی اور ان کے شوہراحسن جمیل کے ...
  • پولیس ان ایکشن:جرمن سیاح سےڈکیتی کرنیوالےملزم گرفتار

    237
    0
    پولیس ان ایکشن ،جرمن سیاح کےساتھ ڈکیتی کرنےوالےملزمان کوگرفتارکرلیا۔ لاہورشمالی چھاؤنی کے علاقے میں جرمن سیاح سے واردات کرنے والے ڈاکو پکڑے گئے ۔ پولیس نے 27 سالہ برگ فلورائن سے واردات کرنے والے 3 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان کو برکی اور غازی آباد سے گرفتار ...
  • بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبڑی آفرکردی

    225
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی دعوت دےدی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر اورشیرافضل مروت کی پارلیمنٹ کےباہرملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کوپارلیمنٹ کےباہرصحافیوں نےگھیرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی دعوت دےدی۔ بیرسٹرگوہرخان نےکہاکہ میں توکہتاہوں شیرافضل ...
  • بانی پی ٹی آئی سےڈیل:راناثنااللہ کاواضح موقف

    216
    0
    وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کوڈیل دینےکامعاملہ زیرغورنہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن آمدپرمیڈیاسےگفتگوکےدوران وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ سیاسی قیادت کو ملکی معاملات پر مل کر بیٹھنا چائیے، مذاکرات سے ہی راستہ نکلتا ہے، بجلی کے مسئلہ پر حکومت کوشش کررہی ہے کہ بلز میں کمی لائی جاسکے، آئی پی پیز ...
  • بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی

    229
    0
    بنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین نےمظاہرین کےمطالبےپرپارلیمنٹ کوتحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک ماہ قبل کوٹہ سسٹم اورامتیازی سلوک کےخلاف شروع ہونےوالی طلبہ تحریک نےاس وقت نیارخ اختیارکیاجب وزیراعظم شیخ حسینہ واجداستعفیٰ دےکربھارت فرارہوگئیں توطلبہ تنظیموں کےرہنماؤں نےصدرمحمدشہاب الدین کو6اگست سہ3بجے تک پارلیمنٹ تحلیل کرنےکی ڈیڈلائن دی تھی۔جس پر صدر نے آرمی ...
  • ڈھاکہ:مشتعل مظاہرین نے سابق کرکٹر کا گھر جلا دیا

    196
    0
    ڈھاکہ میں مشتعل مظاہرین نےکرکٹ کےسابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کےگھرکونذرآتش کردیا۔ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےجاری مظاہروں میں ابھی تک کمی نہ آئی جبکہ وہاں کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےبھی استعفیٰ دےدیاہےمگرعوامی ردعمل میں کوئی واضح فرق نہیں پڑاعوام میں ابھی بھی ان کی جماعت اورممبران کےلئےنفرت بھری ہوئی ...
  • پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا،مریم نواز

    219
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلبہ کے لئے ای اور پٹرول بائیکس کی فراہمی ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ای بائیک پراجیکٹ میں قسط کم از کم مقرر کرنے کی ...