Author: Omer Zaheer
جڑواں شہروں میں بارش سےتباہی:فوج طلب
اگست 8, 20242700راولپنڈی اوراسلام آبادمیں طوفانی بارش نےتباہی مچادی،بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کی وجہ سےنالہ لئی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونےسےحکام نے اطراف کی آبادیاں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیابارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،جس کےبعدانتظامیہ حرکت میں آگئی انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا، ...بانی پی ٹی آئی کی شیرافضل مروت کی واپسی پرآمادگی
اگست 7, 20241270بانی تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی واپسی کےلئے آمادگی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق بانی چیئرمین ایک ہفتے میں نوٹیفکیشن کو ریویو کرنے پر آمادہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی نےکہاکہ ایک ہفتے کے اندر نوٹیفکیشن کا از سر نو جائزہ لوں گا۔بانی تحریک انصاف نےیقین دہانی کرائی کےجائزہ لینے ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 7, 20241570انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےپرروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم رہا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.69 روپے سے بڑھ کر 278.73 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر280 روپے 40 پیسے پر مستحکم ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کامزید جسمانی ریمانڈمنظور
اگست 7, 20242580معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں ملزمان کا10روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں خلیل الرحمان قمرکیس کی سماعت ہوئی۔سماعت جج خالد ارشد نےکی۔ خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج اوراس کے9ساتھی ملزمان کو7روزہ ریمانڈ مکمل ہونےپرعدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نےتفتیشی افسرکوملزمان کےحوالےسےرپورٹ پیش ...ممبران قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات کی تفصیلات سامنےآگئیں
اگست 7, 20242940اراکین قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات اورتنخواہوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ دستاویزکےمطابق رکن قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے مقرر کی گئی ہے،دوران اجلاس رکن قومی اسمبلی کو بالترتیب خصوصی 4800 اور عام 2800 یومیہ الاؤنس بھی ملتا ہے، رکن قومی اسمبلی کو سیشن کے دوران 2000 روپے ...عمران خان کا9مئی واقعات پرمشروط معافی کااعلان
اگست 7, 20241920عمران خان نے9مئی واقعات پرمشروط معافی مانگنےکااعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیاسےغیررسمی گفتگوکرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ہم سانحہ 9مئی کےمتاثرہ ہیں ہم انصاف چاہتےہیں،ہمارے10ہزارلوگوں کوجیل میں ڈالاگیا، ظلم ہمارے ساتھ ہوا، ہمیں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کامزیدکہناتھاکہ چیف جسٹس سے ...پی سی بی کا بنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان
اگست 7, 20242020پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان کردیا۔ بنگلہ دیش اےٹیم 10اگست کوپاکستان کےدرالحکومت اسلام آبادمیں پہنچے گی۔بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ تمام میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔پہلا چار روزہ میچ ...بنگلہ دیش میں بحران: حالات کا پس منظر
اگست 7, 20244120جنوبی ایشیا کے کسی نہ کسی خطے میں حالات ہردور میں کشیدہ رہتے ہیں۔ ان دنوں بنگلہ دیش میں کشیدہ صورتحال اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کی خبریں دنیا بھر کے میڈیا میں نمایاں نظر آرہی ہیں۔ بنگلہ دیش میں کشیدگی کا ...لاہور کی مائی موراں مسجد کی تاریخی حقیقت؟
اگست 7, 20242530لاہور میں ویسے تو بے شمار تاریخی ورثے موجود ہیں، لیکن منفرد تاریخی مقامات میں سے ایک مائی موراں مسجد ہے، جہاں ہم آج موجود ہیں، اسکی انفرادیت یہ ہے کہ عورت کے نام پر قائم ہے۔یہ عورت مائی موراں کون تھی، اسکا تعلق کس بادشاہ سے تھا۔ لاہور کی ...لاہور:مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
اگست 7, 20241880لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا،ہلکی ہواچلنےسےحبس میں بھی کمی ہوگئی۔بارش کےباعث لیسکوکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ گارڈن ٹاؤن ،شاد باغ،شاہدرہ، راوی روڈ، اسلام پورہ، سمن آباد کے اطراف میں بارش اس کے علاوہ گجر پورہ، قرطبہ چوک، گلشن راوی، شملہ پہاڑی ،مزنگ سب ڈویژن کے اطراف میں بھی بارش ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









