Author: Omer Zaheer
بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نومبر 21, 20242210بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلئےسری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ لاہورمیں سری لنکن بلائنڈکرکٹ ٹیم کاپاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کےعہدیداران نےاستقبال کیا،افغانستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں پہلےہی پاکستان پہنچ چکی ہیں۔نیپال بلائنڈکرکٹ ٹیم آج واہگہ کےراستےلاہورپہنچےگی۔ ایوانٹ میں شرکت کےلئےبنگلہ دیش بلائنڈکرکٹ ٹیم بھی آج رات لاہورپہنچےگی،بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ23نومبرسےلاہورمیں شروع ...وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
نومبر 21, 20243960وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ جاری کردیاگیا۔ مراسلہ کےمطابق یقینی بنایاجائے24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری مشینری استعمال نہ ہو،24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری ملازمین یاپیسہ بھی استعمال نہیں ہوناچاہیے۔ واضح رہےکہ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سے وزارت داخلہ نےمراسلہ جاری کیاہے۔ یادرہےکہ اس سےقبل خیبرپختونخواحکومت نےجب اسلام آباد کی جانب مارچ ...سموگ میں کمی کےباوجودآلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بارپھرسرفہرست
نومبر 21, 20242350سموگ میں کمی کےباوجودبھی شہرلاہورملک کےآلودہ ترین شہروں میں آج پھرسرفہرست ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکاآج بھی ایئرکوالٹی انڈیکس 366ریکارڈکیاگیاجس سےملک کےآلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بارپھرسرفہرست ہوگیا۔ اس کے علاوہ فیصل آباد 285 ائیر انڈیکس کے ساتھ دوسرے اور روجھان 264 کے ساتھ آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ...دنیا کا سب سے پتلا آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہو گا؟
نومبر 21, 20245130دنیا کا سب سے پتلا آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہو گا؟معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کیا واقعی نیا ریکارڈ قائم کرنیوالی ہے؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل کے تجزیہ کار جیف پیو نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ آئی فون 17 کا سلِم ورژن ...برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
نومبر 21, 20243490برطانیہ میں شدید سردی، ہر چیز برف سے ڈھک گئی۔بھاری برفباری نے موسم انتہائی سرد کر دیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی۔لندن میں نظام زندگی معطل، 200 سے زائد تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ۔موسم کی پہلی برفباری نے برمنگھم کو بھی اپنی لپیٹ میں لے ...بانی پی ٹی آئی ایک اورمقدمےمیں گرفتار
نومبر 21, 20243800بانی تحریک انصاف عمران خان کو تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں ۔ ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی سربراہی میں ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش ...مایوسی پھیلانےاورڈیفالٹ کی باتیں کرنیوالےلوگ آج کدھرہیں؟آرمی چیف
نومبر 21, 20243070آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاکہناتھاکہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے ...توشہ خانہ ٹوکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کابانی پی ٹی آئی کورہاکرنےکاحکم
نومبر 20, 20243440توشہ خانہ ٹوکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکی ۔ایف آئی اےکی جانب پراسیکیورٹر عمیر مجیدملک اوردیگرعدالت میں پیش ہوئےجبکہ عمران ...بنوں دہشتگردوں کاحملہ:صدر،وزیراعظم کاحملےمیں12جوانوں کی شہادت پراظہارافسوس
نومبر 20, 20244570صدرمملکت آصف علی ز رداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشت گردوں کےحملےمیں 12جوانوں کی شہادت پرافسوس کااظہارکیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ قوم مادروطن کی سلامتی کےلئےجام شہادت نوش کرنیوالوں کوسلام پیش کرتی ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے شہیدجوانوں کےبلندی درجات کے لئے دعاکی اورلواحقین سےتعزیت کی۔ دوسری جانب ...بنوں:دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،12جوان شہید،6حملہ آورجہنم واصل
نومبر 20, 20243980بنوں میں دہشت گردوں کامشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ،خارجیوں سےمقابلےمیں 12جوان شہیدجبکہ شدید فائرنگ کےنتیجےمیں 6حملہ آوروں کوبھی جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عام (آئی ایس پی آر)کےمطابق بنوں کے علاقے مالی خیل میں خارجیوں نےمشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ کیا،فائرنگ کے شدید تبادلےمیں 6خارجی مارےگئے۔ آئی ایس پی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









