Author: Omer Zaheer
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کے کارآمد گیجٹ کو ختم کردیا
نومبر 22, 20244040آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کے کارآمد گیجٹ کو ختم کردیا۔ ایپل نے حال ہی میں آئی فون 7 سے 3.5 ملی میٹر ہیڈ فون جیک اڈاپٹر کو ختم کر دیا ہے۔آئی فون 7 کا یہ اڈاپٹر صارفین کو وائرڈ ہیڈ ...تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں گنڈاپوراشتہارقرار
نومبر 22, 20243000تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےتھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکواشتہاری قرار دینے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامےمیں کہاگیاکہ علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کے ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری
نومبر 22, 20242980توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےضمانتی مچلکے منظور ہونے پر رہائی کی ر وبکارجاری کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکارسپیشل جج شاہ رخ ارجمندنےجاری کی۔ بانی پی ٹی آئی کے دس لاکھ روپے کے دو مچلکے طارق نون اور راجہ ...بشریٰ بی بی کے بیان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا مقصد احتجاج سے ...
نومبر 22, 20243180مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ بشریٰ بی بی کے بیان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا مقصد احتجاج سے توجہ ہٹانا بھی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ میڈیا پر بشریٰ بی بی کے حوالے سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بیانات چلائے جا رہے ہیں، بشریٰ بی بی ...بشریٰ بی بی کےالزام پرسابق آرمی چیف نےردعمل دےدیا
نومبر 22, 20242350بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےالزام پرسابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ نےردعمل دےدیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاکہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ ہمیں ...عمران خان کومدینہ کی سرزمین پرننگےپاؤں جانے کی سزادی جارہی ہے،بشریٰ بی بی
نومبر 22, 20243920بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاہےکہ عمران خان کو مدینہ کی پاک سر زمین پر ننگے پاؤں جانے کی سزا دی جارہی ہے۔ بشریٰ بی بی کا قوم کو عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام پہنچاتے ہوئےکہناتھاکہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں ...سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرکادفاعی نمائش آئیڈیازکادورہ
نومبر 21, 20243500سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھونےکر اچی میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیازکادورہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ائیرچیف نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پویلین میں مختلف اسٹالز کا دورہ کیا جہاں پرانہوں نے غیر ملکی مندوبین سے بھی بات چیت ...اگریہ کہیں گےکہ دھرنےدیں گےتوکسی صورت مذاکرات ممکن نہیں ہیں،محسن نقوی
نومبر 21, 20242390وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ اگریہ کہیں گےکہ دھرنےدیں گےتوکسی صورت مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہناتھاکہ عدالتی احکامات پرعمل درآمدکرائیں گے،اگرآپ نےاحتجاج کرناہےتوجہاں آپ ہیں وہیں احتجاج کریں،اسلام آبادآکراحتجاج کرنےکی اجازت نہیں دے سکتے ،این اوسی کےبغیرجلسےجلوس کی اجازت نہیں دےسکتے۔ محسن نقوی کامزیدکہناتھاکہ ...پی ٹی آئی کااحتجاج،انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان
نومبر 21, 20241860تحریک انصاف کے24نومبرکواحتجاج کےباعث ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورپنجاب کےمختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے،خیبرپختونخواکےبھی کچھ اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی اےکی جانب سے 22نومبرسےموبائل انٹرنیٹ سروس پرفائروال ...سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 20242880مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتاجارہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ دیکھنےمیں آیاہے،آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 3700روپے کااضافہ ہواہےجس کےبعدفی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ۔ 10گرام سونےکی قیمت میں 172 3 روپے کااضافہ ہواہےجس سے10گرام سونےکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









