Author: Omer Zaheer
صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی کی قیمت میں کمی
نومبر 16, 20244350صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں ایک روپے1پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سی پی پی اےنےاکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکر دی، نیپرا اتھارٹی 26نومبر کوعوامی سماعت کرےگی۔ سی پی پی اےکی درخواست کےمطابق اکتوبرمیں9ارب98کروڑ10لاکھ یونٹس بجلی فروخت کی گئی،بجلی کی فیول لاگت9روپے26پیسےفی یونٹ رہی ،پانی سے31.06فیصد،مقامی کوئلےسے14.79فیصدبجلی پیداکی ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ
نومبر 16, 20243370وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ کیاہے،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےپیٹرولیم ...پاکستان سےمذاکرات، آئی ایم ایف نےاعلامیہ جاری کردیا
نومبر 16, 20243550بین الاقوامی مالیت فنڈزادارے(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےساتھ مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کےمطابق پاکستان سے12سے15نومبرتک مشن چیف کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے،وفاقی حکومت کیساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں سےبھی بات چیت ہوئی،مذاکرات میں نجی شعبہ کےنمائندوں سےبھی تبادلہ خیال ہوا،معاشی امورپرپاکستانی حکام کےساتھ بات چیت مثبت رہی،حالیہ ...کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال
نومبر 16, 20243540ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق 9 نومبر کو ریلوے سٹیشن پر ناخوشگوار واقعہ کے بعدٹرین سروس کو چار روز کے لیے معطل کیا گیا تھا، جس کے بعد اب کوئٹہ سے اندرون ...یوٹیوب سے پیسے کمانا اب اور بھی آسان،کمپنی نے نیا ذریعہ متعارف کرا دیا
نومبر 16, 20242690یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ، دنیا کی معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ سے پیسے کمانا اب اور بھی آسان، کمپنی نے نیا ذریعہ متعارف کرا دیا ۔ اگر آپ یوٹیوب پر لائیو سٹریمنگ کرنا پسند کرتے ہیں تو اب اس سے بھی آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں۔ یوٹیوب ...احتجاج کی کال:پی ٹی آئی کی پشاورمیں بڑی بیٹھک
نومبر 16, 20242420احتجاج کی کال کےحوالےسےتحریک انصاف کی پشاورمیں بڑی بیٹھک ہوئی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کی 24نومبرکےاحتجاج کی کال کےلئے حکمت عملی پر مشاورت کےلئے چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پشاورمیں اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کےسینٹرل پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو تبدیل کردیا گیا،احمد چٹھہ کو صدر سینٹرل ...سموگ کاروگ:مزیدپابندیاں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ
نومبر 16, 20243060لاہور سمیت پنجاب میں سموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں لگادی گئیں،تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 24نومبرتک اضافہ کردیاگیا،ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیز اور کالجز بند رہیں گے، یونیورسٹیز اور کالجز کو آن لائن کلاسز پر منتقل کردیا ...سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں
نومبر 16, 20242530سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں کردی گئیں۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوٹیفکیشن کےمطابق مکیش چاولہ کوایک بار پھر وزیر ایکسائز تعینات کردیاگیا، دوست علی راہموں کوصوبائی وزیرسےمشیربنادیاگیا،محمدعلی ملکانی کولائیواسٹاک فشریزکامحکمہ دےدیاگیا،جبارخان کومعاون خصوصی خوراک سندھ تعینات کردیاگیا،جنیدبلندمعاون خصوصی اسٹیوٹا،لعل چندکومعاون خصوصی اقلیتی امورتعینات کردیاگیا۔راجویرسنگھ معاون خصوصی انسانی حقوق ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزٹریفک کیلئے بند
نومبر 16, 20242820دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ انتہائی کم ہونےپرموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کے لئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھنداورسموگ کی وجہ سے بند،لاہورسیالکوٹ موٹروےپر دھند اور سموگ کی وجہ سےٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3لاہورسےدرخانہ تک دھنداورسموگ کےباعث بندرہی۔ ترجمان موٹرکاکہناتھاکہ حدنگامیں بہتری کےساتھ موٹرویزکوٹریفک کےلئے کھول دیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس ...کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
نومبر 16, 20243280جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا شمار دنیا کے مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوتا ہے۔ سعودی عرب کے مطابق گزشتہ روز ایک دن میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









