Author: Omer Zaheer
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکوایک سال مکمل:اہم تفصیلات سامنے آگئیں
ستمبر 27, 20242640بانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کوایک سال مکمل ہوگیا،اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان اڈیالہ جیل میں 365دن گزارچکےہیں۔اس دوران انہوں نے90دن قیدتنہائی میں گزارےہیں،سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں 365دنوں میں 180سےزائدجیل ٹرائل سماعتیں ہوئیں۔بانی تحریک انصاف نے 365 دنوں ...وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے
ستمبر 27, 20242190وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس سےخطاب کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پاکستان جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت کو اجاگر کرتا رہے گا۔ ممتاززہرہ بلوچ کامزیدکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف عالمی فورم پر ...عالیہ بھٹ 23فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں
ستمبر 26, 20242490بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ روا ں سال میٹ گالامیں 23 فٹ لمبی ساڑھی پہن کرمشکل میں پھنس گئیں۔ بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ نےکچھ عرصہ قبل بھارتی کامیڈی شومیں شرکت کی جہاں پر ان سےمختلف قسم کےسوال وجواب کیئے گئے۔اداکارہ نےگفتگوکرتےہوئے حیرات انگزانکشافات کئے۔ اداکارہ نےدوران شو میٹ ...ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ستمبر 26, 20243090ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف)انڈر17فٹبال چیمپئن شپ 2024 کےآخری گروپ میچ میں پاکستان نےسری لنکا کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن(ساف)انڈر17کےآخری گروپ میچ میں پاکستان نےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیا۔قومی ٹیم نےسری لنکاکو1.5سےشکست دےکرسیمی فائنل کی ٹکٹ حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب 20ویں منٹ میں سبحان کریم نےایک عمدہ ...ہرمسلمان پرفرض ہےکہ مسجد الاقصٰی کی آزادی کیلئے مدد کی کوشش کرے،خامنہ ای
ستمبر 26, 20243270ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر مسلمان پرفرض ہے کہ مسجد الاقصٰی کی آزادی کیلئے مدد کی کوشش کرے۔ فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کی پشت پناہی امریکا کر رہا ہے، یہ جنگ اسرائیل نہیں مزاحمتی قوتیں ہی جیتیں گی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق آیت ...اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہےبڑےپیمانےپرجنگ کاخطرہ ہے،ایران
ستمبر 26, 20243760ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ خطہ بڑے پیمانے پر جنگ کے دہانے پر ہے،اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی کاکہناتھاکہ ایران، لبنان میں اسرائیلی مظالم اور قبضے کے خلاف دفاع کیلئے حزب اللہ کی حمایت کرتا ہے۔ لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران ...آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،عمرایوب
ستمبر 26, 20242260قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب خان نےکہاہےکہ آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ چار گھنٹے کھڑے رہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،ڈیڑھ ماہ ہو گیا،ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی ۔سیاسی جماعت،قومی،صوبائی اسمبلی میں آفس ہولڈر ...توشہ خانہ ٹوکیس:پراسیکیوشن نےدلائل کیلئے وقت مانگ لیا
ستمبر 26, 20242830توشہ خانہ ٹوکیس میں پراسیکیوشن نے دلائل کے لیے عدالت سے مزید وقت مانگ لیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی ۔بانی ...وائس چانسلرکی تعیناتی کامعاملہ:وزیراعلیٰ اورگورنرکےدرمیان تنازع شدت اختیارکرگیا
ستمبر 26, 20242100پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرزکی تعیناتی کامعاملہ ،وزیراعلیٰ مریم نواز اور گورنرسلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیارکرگیا۔ لاہورمیں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں، وائس چانسلر کی تعیناتی پر سارا معاملہ پنجاب یونیورسٹی کا ہے، ہر کام میرٹ پر کر ...مسلسل قیمت میں اضافےکےبعدڈالرسستا ہوگیا
ستمبر 26, 20242430کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کےبعد ڈالرسستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے سے کم ہوکر 277.69 روپے پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









