Author: Omer Zaheer
اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہےبڑےپیمانےپرجنگ کاخطرہ ہے،ایران
ستمبر 26, 20243760ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ خطہ بڑے پیمانے پر جنگ کے دہانے پر ہے،اسرائیل تمام ریڈلائنیں عبورکرچکاہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی کاکہناتھاکہ ایران، لبنان میں اسرائیلی مظالم اور قبضے کے خلاف دفاع کیلئے حزب اللہ کی حمایت کرتا ہے۔ لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران ...آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،عمرایوب
ستمبر 26, 20242260قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب خان نےکہاہےکہ آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ چار گھنٹے کھڑے رہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،ڈیڑھ ماہ ہو گیا،ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی ۔سیاسی جماعت،قومی،صوبائی اسمبلی میں آفس ہولڈر ...توشہ خانہ ٹوکیس:پراسیکیوشن نےدلائل کیلئے وقت مانگ لیا
ستمبر 26, 20242830توشہ خانہ ٹوکیس میں پراسیکیوشن نے دلائل کے لیے عدالت سے مزید وقت مانگ لیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی ۔بانی ...وائس چانسلرکی تعیناتی کامعاملہ:وزیراعلیٰ اورگورنرکےدرمیان تنازع شدت اختیارکرگیا
ستمبر 26, 20242100پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرزکی تعیناتی کامعاملہ ،وزیراعلیٰ مریم نواز اور گورنرسلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیارکرگیا۔ لاہورمیں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں، وائس چانسلر کی تعیناتی پر سارا معاملہ پنجاب یونیورسٹی کا ہے، ہر کام میرٹ پر کر ...مسلسل قیمت میں اضافےکےبعدڈالرسستا ہوگیا
ستمبر 26, 20242430کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کےبعد ڈالرسستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے سے کم ہوکر 277.69 روپے پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح ...نوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کیلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان
ستمبر 26, 20243170مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کےلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا7اکتوبرتک لندن جانےکامکان ہے۔جہاں پرصدرمسلم لیگ میڈیکل چیک اپ کروائینگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوازشریف کچھ روزلندن میں قیام کرینگےاُ س کےبعدامریکا جائیں گے۔نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کی تصدیق نہیں ہو ...چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی کے خط کاجواب دیدیا
ستمبر 26, 20241900چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےجسٹس منصورعلی شاہ کےخط کاجواب دےدیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےخط کے جواب میں لکھاکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کو ججز کمیٹی میں شامل ہونے کا کہا گیا،مگرجسٹس یحییٰ آفریدی کی معذرت پر جسٹس امین الدین خان کو ججز کمیٹی میں شامل کیا گیا۔ ذرائع ...پی ٹی آئی نےپریکٹس اینڈپروسیجرصدارتی آرڈیننس کوعدالت میں چیلنج کردیا
ستمبر 26, 20242280تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان نےصدارتی آرڈیننس کےخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کےپریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو غیر آئینی قرار دیا جائے،صدارتی آرڈیننس کے بعد پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے تمام ...190ملین پاؤنڈریفرنس:نیب کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعا
ستمبر 26, 20242630190ملین پاؤنڈریفرنس میں نیب نےسماعت ملتوی کرنےکی استدعاکردی۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی او ربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پرسماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےدورکنی بینچ نےکی۔ نیب نےاسلام آبادہائیکورٹ میں آج کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعاکی۔ ...قیمت میں اضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 26, 20242590صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1500روپےکااضافہ ہونے سے سونا ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوتاجارہاہے،صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









